• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
محاورہ "جوئے شیر لانا" کا مطلب ہے؟
  1. آسان کام کرنا
  2. بہت مشکل کام کرنا
  3. خوش ہونا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
Explanation

جوئے شیر لانا کا مطلب ہے کوئی ایسا کام کرنا جو بہت دشوار یا ناممکن ہو۔ 

یہ محاورہ کسی بڑی محنت یا مشکل کوشش کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

Related MCQs

  1. کسی کے کام آنا
  2. کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
  3. کسی کی پرورش کرنا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
  2. ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
  3. ایک شخص کامیاب ہو گیا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مدد کرنا
  2. نرمی سے پیش آنا
  3. سخت جواب دینا
  4. خاموش رہنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. کسی کام کا کامیاب ہونا
  2. غصہ آنا
  3. حوصلہ بڑھانا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. اناج کا تاجر
  2. ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
  3. ایماندار انسان
  4. کسان
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com